al-`Asr (العَصْر)

Maulana Fateh Muhammad Jalandhry - Maulana Fateh Muhammad Jalandhry

Chapter 103 • 3 verses • Meccan

← Previous Chapter Next Chapter →
103:1 عصر کی قسم
103:2 کہ انسان نقصان میں ہے
103:3 مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے