al-Ikhlas (الإِخْلَاص)

Maulana Fateh Muhammad Jalandhry by Maulana Fateh Muhammad Jalandhry

Chapter 112 • 4 verses • Meccan

112:1 کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
112:2 معبود برحق جو بےنیاز ہے
112:3 نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
112:4 اور کوئی اس کا ہمسر نہیں